پی ایس پی کی رہنما فوزیہ قصوری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پی ایس پی کی رہنما فوزیہ قصوری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کی رہنما فوزیہ قصوری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

فوزیہ قصوری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان ایک ٹوئٹ کے ذریعے کیا ۔ انہوں نے لکھا’ میرا سیاسی سفر ختم ہوگیا، میں پاکستان کے لیے دعا گو ہوں اور جتنا ہوسکے ملک کی خدمت کرنے کی خواہشمند ہوں۔‘  تاہم انہوں  نے سیاست چھوڑنے کی وجہ نہیں بتائی۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: فوزیہ قصوری مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شامل

واضح رہے کہ فوزیہ قصوری کا شمار پاکستان تحریک انصاف کی بانی رہنماؤں میں ہوتا ہے تاہم رواں برس الیکشن سے قبل انہوں نے پی ٹی آئی کی رکنیت سے استعفیٰ دے کر پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔

The post پی ایس پی کی رہنما فوزیہ قصوری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2FSAJG9