متاثرہ افراد کیلیے جوزبٹلر کی ورلڈ کپ شرٹ نیلام ہوگی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

متاثرہ افراد کیلیے جوزبٹلر کی ورلڈ کپ شرٹ نیلام ہوگی

 لندن: انگلش کرکٹر جوز بٹلر نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مدد کیلیے ورلڈ کپ فائنل میں استعمال کردہ شرٹ کو نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

انگلش کرکٹرجوز بٹلر نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مدد کیلیے ورلڈ کپ فائنل میں استعمال کردہ شرٹ کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ وہ رائل برامپٹن اور ہیرفیلڈ اسپتال چیریٹی کیلیے اپنی شرٹ کو نیلام کرنے جارہے ہیں، ان اداروں نے گذشتہ دنوں لوگوں سے آلات خریدنے کیلیے عطیات کی اپیل کی تھی۔

The post متاثرہ افراد کیلیے جوزبٹلر کی ورلڈ کپ شرٹ نیلام ہوگی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/3bDmO1I