انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان کو ڈیوس کپ ٹائی کی میزبانی سے محروم کردیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

  

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان کو ڈیوس کپ ٹائی کی میزبانی سے محروم کردیا

 لاہور:  انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان کو ڈیوس کپ ٹائی کی میزبانی سے محروم کردیا۔ 

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹینس میچز 29اور 30نومبر کو اسلام آباد میں شیڈول تھے  جسے اب کسی اور ملک میں کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ڈیوس کپ مقابلوں ایشیا اوشیانا گروپ ون کا حصہ تھے۔

ایک بار پھر انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی حکام کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے اب اس ڈیوس کپ ٹائی کو نیوٹرل مقام پر شفٹ کردیا ہے۔ پاکستان ٹینس حکام اور کھلاڑیوں نے اس فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

The post انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان کو ڈیوس کپ ٹائی کی میزبانی سے محروم کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2CbHjCX