کراچی: گورنرسندھ محمد زبیر عمر عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں گورنرسندھ بننے والے محمد زبیر عمر نے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے اپنے استعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوادیا ہے۔
The post گورنر سندھ محمد زبیر نے استعفیٰ دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2mOioha