پھلوں اورسبزیوں کی درآمد پرریگولیٹری ڈیوٹی ختم - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پھلوں اورسبزیوں کی درآمد پرریگولیٹری ڈیوٹی ختم

 اسلام آباد: نگراں حکومت نے پھلوں اورسبزیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق نگران حکومت نے سابق حکومت کی طرف سے مختلف اقسام کے پھلوں اورسبزیوں کی درآمد پرعائد کردہ 3 فیصد سے 20 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی۔ ایف بی آر کی جانب سے ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا  گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق انجیر، انگور، کشمش، تربوز، سیب، خوبانی، انار سمیت مختلف اقسام کی چیریز اورآلو بخارے کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی گئی۔

The post پھلوں اورسبزیوں کی درآمد پرریگولیٹری ڈیوٹی ختم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2sTz09M