لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدنے کورکمانڈر پشاور کی کمان سنبھال لی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدنے کورکمانڈر پشاور کی کمان سنبھال لی

پشاور: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی کمان سنبھال لی۔ 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کورکمانڈر پشاور کی کمان سنبھال لی، اس حوالے سے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں شاندار تقریب ہوئی، جس میں لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کور پشاور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے حوالے کی۔

 

The post لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدنے کورکمانڈر پشاور کی کمان سنبھال لی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3kXHQPX