عید پر 14 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

عید پر 14 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

 راولپنڈی:  ریلوے نے عید الفطر پر عید کی خوشیاں اپنے پیاروں سے منانے کیلیے خصوصی عید ٹرینیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریلوے ذرائع نے بتایا کہ 12 سے 14 اسپیشل عید ٹرینیں چلائی جائیں گی، کراچی 8، کوئٹہ 2، ملتان 2، ٹرینین، راولپنڈی سے لاہور کیلیے بھی خصوصی ٹرین ہو گی جبکہ پاکستان بھر میں چلنے والی تمام ریل گاڑیوں پر ایک سے دو اضافی کوچز بھی لگائی جائیں گی۔

20 رمضان کو اسپیشل عید ٹرینوں کا شیڈول، طریقہ کار، ایس او پی کا اعلان کر دیا جائے گا۔

The post عید پر 14 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2RRbytY