اسلام آباد: کویتی وزیرخارجہ وفد کے ہمراہ آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔
کویتی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پر کویتی ہم منصب شیخ احمد نصر المحمد الصباح آج یہاں پہنچیں گے، ان کے ہمراہ خارجہ، تجارت، صحت، داخلہ اورصنعتی وفد بھی ہوگا۔
شیخ احمد نصر المحمد الصباح اپنے پاکستانی ہم منصب کے علاوہ دیگر حکام سے ملاقات کریں گے۔
The post کویتی وزیرخارجہ وفد کے ہمراہ آج پاکستان پہنچیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3txGtZQ