عوامی شکایات سننے کیلیے وزیر اعظم کا اپنے دفتر میں سیل بنانے کا فیصلہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

عوامی شکایات سننے کیلیے وزیر اعظم کا اپنے دفتر میں سیل بنانے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے عوامی شکایت سننے کے لیے اپنے دفتر میں شکایتی سیل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیر اعظم اور وفاقی وزراہ عوامی شکایت خود سنیں گے، 40 ٹیلی فون لائنیں ہوں گی، ای میل اور واٹس ایپ کے ذریعے بھی شکایت وصول کی جائیں گی۔

ذرائع نے بتایا کہ ٹیلی فون 92254404۔9222667 اور 9222666سمیت دیگر فون نمبر ہوں گے۔ شکایتی مرکز صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کام کریں گا جبکہ شکایت درج کرانے کا وقت صبح 10 بجے سے دوپہر 2بجے ہوگا۔

The post عوامی شکایات سننے کیلیے وزیر اعظم کا اپنے دفتر میں سیل بنانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2X3wTS7