پی آئی اے فلائٹ میں چینی لڑکی کی شہباز شریف کے ساتھ سیلفی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پی آئی اے فلائٹ میں چینی لڑکی کی شہباز شریف کے ساتھ سیلفی

 لاہور: پی آئی اے کی فلائٹ میں چینی لڑکی نے شہباز شریف کے ساتھ سیلفی لی۔

اسلام آباد سے لاہور آتے ہوئے پی آئی اے کی فلائٹ میں چینی لڑکی نے شہباز شریف کے ساتھ سیلفی لی۔ شہباز شریف نے چینی لڑکی سے چائنیز زبان میں گفتگو کرتے ہوئے سی پیک پر کام کی تعریف کی تعریف کی۔ چینی لڑکی نے شہباز شریف کو شہباز اسپیڈ کے نام سے پکارا۔

چینی لڑکی نے کہا کہ آپ نے بجلی بحران سے نجات کے لیے 1320 میگاواٹ ساہیوال پاور پلانٹ کو 6 ماہ پہلے ہی مکمل کر لیا جس پر چین میں آپ کی دھوم مچی رہی۔

The post پی آئی اے فلائٹ میں چینی لڑکی کی شہباز شریف کے ساتھ سیلفی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2RcZ4sa