غیرمالی کاروبار اور پیشوں کی نگرانی کیلیے شرائط و ہدایات تیار - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

غیرمالی کاروبار اور پیشوں کی نگرانی کیلیے شرائط و ہدایات تیار

 اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے غیرمالی کاروبار اورپیشوں کی نگرانی کا نظام تیار کرنے کیلئے شرائط و ہدایات تیار کرکے وزارت خزانہ کو بھجوا دیں۔

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے فیٹف ایکشن پلان پر عملدرآمد کے تحت تمام مجاز غیرمالی کاروبار اورپیشوں کی نگرانی کا نظام تیار کرنے کیلئے شرائط و ہدایات تیار کرکے وزارت خزانہ کو بھجوا دیں۔

 

ایکسپریس کودستیاب کاپی کے مطابق یہ لچکدار ہیں اور ورکنگ گروپ کوتبدیلی کے اختیارات ہونگے تاہم اس کی نگرانی سے متعلق اختیارکو برطانیہ،امریکہ،کینیڈا،متحدہ عرب امارات اور نیوزی لینڈ کی طرح محدود نہیں کیا جائے گا۔

The post غیرمالی کاروبار اور پیشوں کی نگرانی کیلیے شرائط و ہدایات تیار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس http://bit.ly/2R5SLql