زیرو ریٹڈ اسکیم جاری رکھی جائے، ایکسپورٹس ایسوسی ایشنز - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

زیرو ریٹڈ اسکیم جاری رکھی جائے، ایکسپورٹس ایسوسی ایشنز

کراچی:  5 زیرو ریٹڈ ایکسپورٹس ایسوسی ایشنز نے ملک کے وسیع تر مفاد اور ایکسپورٹس میں اضافے کی خاطر ایکسپورٹ سیکٹر کے لیے زیرو ریٹیڈ اسکیم کو جاری رکھنے کیلیے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔

5 زیرو ریٹیڈ ایکسپورٹ سیکٹر ایسوسی ایشنز کے چیئرمینز نے گزشتہ روز کراچی پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس میں شدید تشویش اور تحفظات کا بچہ وزن کی کمی کا شکار ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں 9 اعشاریہ 5 فی صد بچوں کا وزن زیادہ ہے۔ گزشتہ سات سالوں کے دوران وزن کی زیادتی کا شکار بچوں کی تعداد دگنی ہوئی ہے۔سال 2011 میں وزن کی زیادتی کا شکار بچوں کی شرح 5 فی صد سال 2018 میں اوور ویٹ بچوں کی شرح 9 اعشاریہ 5 فی صد ہے۔5سال تک کے 40 فی صد بچے پست قد ہیں۔

پاکستان میں پچاس فی صد لڑکیاں خون کی شدید کمی کا شکار ہیں اورپاکستان میں 48 اعشاریہ 4 فی صد بچوں کو ماں کا دودھ دیا جاتا ہے،ماں کا دودھ پلانے کا رجحان خیبر پختونخواہ میں ہے جو 60 اعشاریہ 8 فی صد ہے۔ بلوچستان کی 50 اعشاریہ فی صد آبادی کو غذائی قلت اورفاٹا میں 54 اعشاریہ 6 فیصد آبادی غذائی قلت کا سامنا ہے۔

دوسری جانب تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق وزارت صحت غذائی قلت پر قابو پانے کے لیے بھرپور کام کر رہی ہے۔

The post زیرو ریٹڈ اسکیم جاری رکھی جائے، ایکسپورٹس ایسوسی ایشنز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس http://bit.ly/2X5UiCa