بولرز کی پٹائی پر آرتھر دلبرداشتہ ہو گئے، کہنی کرسی پر دے ماری - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بولرز کی پٹائی پر آرتھر دلبرداشتہ ہو گئے، کہنی کرسی پر دے ماری

 لاہور: بولرز کی پٹائی پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر دلبرداشتہ ہو گئے اور کہنی کرسی پر دے ماری۔

محمد حسنین اور دیگر بولرز کی پٹائی پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر دلبرداشتہ نظر آئے اور مسلسل باؤنڈریز لگنے پر ایک مرتبہ تو انھوں نے اپنی کہنی بھی غصے میں کرسی پر دے ماری۔

میچ کے دوران بھی بولرز کے پلان کے مطابق گیندیں نہ کرنے پر ہیڈ کوچ اپنی مایوسی نہ چھپا سکے، کیمرہ مین بار بار ان کے تاثرات دکھاتا رہا۔

The post بولرز کی پٹائی پر آرتھر دلبرداشتہ ہو گئے، کہنی کرسی پر دے ماری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2uuCy3D