کیون پیٹرسن، سنیل گاوسکر کے قد کا مذاق اڑانے لگے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کیون پیٹرسن، سنیل گاوسکر کے قد کا مذاق اڑانے لگے

نئی دہلی: سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن بھارت کے سنیل گاوسکر کے قد کا مذاق اڑانے لگے۔

کیون پیٹرسن نے ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں سابق بھارتی کپتان سنیل گاوسکر ان کے برابر آنے کے لیے ایک باکس پر کھڑے تھے، دونوں دراصل آئی پی ایل کمنٹری ٹیم کا حصہ اور دہلی و چنئی کے درمیان میچ کے موقع پر بھی ایک دوسرے پر دلچسپ جملے کستے رہے۔

The post کیون پیٹرسن، سنیل گاوسکر کے قد کا مذاق اڑانے لگے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2WsftKU