ایرون فنچ مسلسل 3 ون ڈے سنچریاں بنانے والے پہلے آسٹریلوی نہ بن سکے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ایرون فنچ مسلسل 3 ون ڈے سنچریاں بنانے والے پہلے آسٹریلوی نہ بن سکے

 لاہور: ایرون فنچ مسلسل 3ون ڈے میچز میں سنچریاں بنانے والے پہلے آسٹریلوی بیٹسمین کا اعزاز پانے سے محروم رہے۔

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ مسلسل 3 ون ڈے سنچریاں بنانے والے پہلے آسٹریلوی نہ بن سکے اور شارجہ کے دونوں مقابلوں میں تھری فیگر اننگز سجانے والے مہمان کپتان ابوظبی میں 90 پر آؤٹ ہو گئے۔

یاد رہے کہ مسلسل 4سنچریاں بنانے کا ریکارڈ کمار سنگاکارا کے نام ہے، پاکستان کی جانب سے ظہیر عباس، سعید انور اور بابراعظم مسلسل 3،3 تھری فیگر اننگز کھیل چکے ہیں۔

The post ایرون فنچ مسلسل 3 ون ڈے سنچریاں بنانے والے پہلے آسٹریلوی نہ بن سکے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2HXejDh