ایشانت شرما، شین واٹسن سے الجھ پڑے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ایشانت شرما، شین واٹسن سے الجھ پڑے

نئی دہلی:  مانکیڈ تنازع کے اگلے روز بھارتی فاسٹ بولر ایشانت شرما، شین واٹسن سے الجھ پڑے۔

ایشانت شرما کا شین واٹسن سے الجھنے کا یہ واقعہ چنئی سپر کنگز کی اننگز کے تیسرے اوور میں پیش آیا جب دہلی کیپیٹلز کے ایشانت نے امباتی رائیڈو کی وکٹ لینے کے بعد عجیب انداز میں خوشیاں منانا شروع کیں جس پر واٹسن کو ہنسی آگئی، یہ دیکھ ایشانت غصے میں آگئے اور ان پر چلانا شروع کردیا، انھیں کپتان شریاس آئیر وہاں سے دور لے گئے۔

The post ایشانت شرما، شین واٹسن سے الجھ پڑے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2UVfQ09