روی شاستری لوکل ٹرین میں کیا کر رہے ہیں؟ تصویر وائرل ہوگئی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

روی شاستری لوکل ٹرین میں کیا کر رہے ہیں؟ تصویر وائرل ہوگئی

ممبئی: بھارتی ہیڈ کوچ روی شاستری کے ہمشکل کی تصویر وائرل ہوگئی جبکہ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے کافی مذاق بھی کیا جا رہا ہے۔

کسی نے ممبئی کی لوکل ٹرین کے ایک مسافر کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی، اس کی شکل ہو بہو سابق کرکٹر سے ملتی ہے، بس اس کے بعد تو لوگوں کے ہاتھ ایک مذاق آگیا، بہت سے میمس بھی بنائے گئے ہیں۔

 

The post روی شاستری لوکل ٹرین میں کیا کر رہے ہیں؟ تصویر وائرل ہوگئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2JM6ijh