شرمناک شکست پر بنگلہ دیشی کپتان نے شائقین سے معافی مانگ لی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

شرمناک شکست پر بنگلہ دیشی کپتان نے شائقین سے معافی مانگ لی

سلہٹ:  زمبابوے سے پہلے ٹیسٹ میں شرمناک شکست پر بنگلہ دیشی قائم مقام کپتان محمود اللہ نے شائقین سے معافی مانگ لی۔

قائم مقام کپتان محمود اللہ نے کہاکہ اس طرح ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، ہم طویل فارمیٹ کو بہت اہمیت دیتے ہیں، ہمارے بولرز نے اس میچ میں کافی محنت کی مگر بیٹسمین ذمہ دارانہ کھیل پیش کرنے میں ناکام رہے.

محمود اللہ نے مزید کہا کہ ون ڈے سیریز میں ہم اچھے ردھم میں تھے مگر ٹیسٹ کرکٹ میں اسے برقرار نہیں رکھ پائے۔

 

The post شرمناک شکست پر بنگلہ دیشی کپتان نے شائقین سے معافی مانگ لی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2AQMQis