سلہٹ ٹیسٹ کے دوران 2 مرتبہ تماشائی فیلڈ میں گھس گئے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سلہٹ ٹیسٹ کے دوران 2 مرتبہ تماشائی فیلڈ میں گھس گئے

سلہٹ: انگلینڈ سے سلہٹ ٹیسٹ کے دوران 2 مرتبہ تماشائی فیلڈ میں گھس آئے۔

پیر کے روز زمبابوے کی دوسری اننگز کے دوران ایک شخص بنگلہ دیشی وکٹ کیپر مشفیق الرحیم کی جانب دوڑا جسے پولیس نے پکڑ کر میدان سے باہر کیا۔

اس سے قبل ابتدائی روز ایک کم عمر لڑکا بھی سیکیورٹی کو چکمہ دیتے ہوئے میدان میں گھسا اور مشفیق سے لپٹ گیا تھا۔ ان دونوں واقعات پر بی سی بی حکام کافی برہم اور مقامی پولیس سے وضاحت طلب کی ہے۔

 

The post سلہٹ ٹیسٹ کے دوران 2 مرتبہ تماشائی فیلڈ میں گھس گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2AQMpEQ