ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی؛ پاکستان نے ملائیشیا کو ایک گول سے شکست دے دی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی؛ پاکستان نے ملائیشیا کو ایک گول سے شکست دے دی

مسقط: ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد ملائیشیا کو 0-1 سے شکست دے دی۔

گرین شرٹس کی جانب سے محمد عرفان جونیئر نے فیصلہ کن گول کیا، دونوں ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکیں اور اب ہفتے کو پھر مقابلہ ہوگا۔

گزشتہ روز کھیلے جانے والے میچ میں ابتدائی تین کوارٹرز میں کوئی گول نہ بنا، 53 ویں منٹ میں گول پوسٹ کے قریب سے عرفان جونیئر نے گیند کو جال میں پہنچاکر گرین شرٹس کو جشن منانے کا موقع فراہم کیا اور یہ گول فیصلہ کن ثابت ہوا۔

The post ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی؛ پاکستان نے ملائیشیا کو ایک گول سے شکست دے دی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2JgdpAc