کرس گیل ممبئی میں پولیس بائیک پر گھومنے لگے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کرس گیل ممبئی میں پولیس بائیک پر گھومنے لگے

 ممبئی: ویسٹ انڈین سپر اسٹار کرس گیل ممبئی میں پولیس بائیک پر گھومنے لگے۔

کرس گیل نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ پولیس بائیک پر سوار ہیں، ان کے عقب میں پولیس آفیسرز موجود اور ان کے چہروں پر مسکراہٹ ہے۔ گیل نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ وہ کافی مشکور ہیں، بھارت ان کو بہت پسند ہے۔

The post کرس گیل ممبئی میں پولیس بائیک پر گھومنے لگے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2SmJ8Um