وسیم اکرم کوکرکٹ کمیٹی چیف بنانے کا امکان - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

وسیم اکرم کوکرکٹ کمیٹی چیف بنانے کا امکان

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو کرکٹ کمیٹی چیف بنائے جانے کا امکان ہے۔

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سونپنے کا امکان روشن ہوگیا، دیگر ارکان محسن خان اور مصباح الحق ہوں گے۔

گزشتہ روز محسن خان کراچی سے لاہور پہنچے جہاں انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے مجھ سے کرکٹ کمیٹی میں شامل ہونے کا کہا تھا، ان کی خصوصی درخواست پر ہی لاہور آیا ہوں۔

The post وسیم اکرم کوکرکٹ کمیٹی چیف بنانے کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2ORELCX