اسلام آباد: تحریک انصاف سے باغی ہوکر اپنی جماعت تحریک انصاف گلالئی بنانے والی عائشہ گلالئی عام انتخابات میں چاروں حلقوں سے اپنی ضمانت ضبط کروا بیٹھیں۔
تحریک انصاف گلالئی بنانے والی عائشہ گلالئی کی عام انتخابات میں چاروں حلقوں میں ضمانت ضبط ہو گئی۔ این اے 53 میں عمران کے مقابلے میں صرف 138 ووٹ ملے۔ این اے 25 میں پرویز خٹک کیخلاف 959، این اے 231 میں سید ایاز علی شاہ شیرازی کے مقابلے میں 827 اور لودھراں کے حلقے سے ایک ہزار 614 ووٹ ملے۔
The post عائشہ گلالئی کی چاروں حلقوں پر ضمانت ضبط عمران کے مقابلے میں 138 ووٹ پڑے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2NRDqqD