کراچی: بینک دولت پاکستان پیر2 جولائی 2018 کو بینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کیلیے بند رہے گا۔
بینک دولت پاکستان پیر2 جولائی 2018 کو بینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کیلیے بند رہے گا، چنانچہ تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اورمائیکرو فنانس بینک اس روزعوام سے لین دین نہیں کریں گے البتہ بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین حسب معمول حاضرہوں گے۔
The post بینک پیرکوعوام سے لین دین نہیں کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2tNWhdS
