فاروق ستار کا محفلِ سماع میں ایم کیو ایم قیادت کو مدعو کرنے کا فیصلہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

فاروق ستار کا محفلِ سماع میں ایم کیو ایم قیادت کو مدعو کرنے کا فیصلہ

کراچی: ڈاکٹر فاروق ستار نے محفلِ سماع میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو مدعو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے منحرف رہنما اور بحالی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر فاروق ستار نے اتوار کے روز پی آئی بی اسٹیڈیم میں محفلِ سماع کا اہتمام کیا ہے، اور محفل سماع کے اس پروگرام میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار کی ہدایت پر تنظیم بحالی کمیٹی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پہنچے گا، اور کنونئیر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو پروگرام میں شرکت کا دعوت نامہ پیش کیا جائے گا۔

The post فاروق ستار کا محفلِ سماع میں ایم کیو ایم قیادت کو مدعو کرنے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/30JPfuU