پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج، سربراہی اجلاس کل ہو گا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج، سربراہی اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد: پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج اور سربراہ اجلاس کل ہو گا۔

مولانا فضل الرحمن کی زیرصدارت پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج اور سربراہ اجلاس کل ہو گا۔

سربراہ اجلاس میں لاہور میں مرکزی ریلی اور لانگ مارچ کی تاریخ اور وقت کا فیصلہ کیا جائے گا۔

 

The post پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج، سربراہی اجلاس کل ہو گا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3r6q80a