مہنگائی سے تنگ دلہا موٹر سائیکل پر دلہن لینے پہنچ گیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

مہنگائی سے تنگ دلہا موٹر سائیکل پر دلہن لینے پہنچ گیا

پاکپتن: نئے پاکستان میں مہنگائی سے تنگ دلہا موٹر سائیکل پر دلہن لینے پہنچ گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکپتن کے علاقے محلہ شاہد نگر کا دلہا شاہ زیب شاہ بڑھتی مہنگائی کے باعث احتجاجا دلہن لینے گاڑی کی بجائے موٹر سائیکل پر شادی ہال پہنچ گیا۔

اس موقع پر دلہا شاہ زیب شاہ کا کہنا تھا کہ نئے پاکستان میں مہنگائی بہت ہوچکی ہے، گاڑی والے دس ہزار روپے مانگ رہے تھے، اس لئے موٹر سائیکل میں 200 روپے کا پیٹرول ڈلوا کی دلہن لینے آگیا ہوں۔

The post مہنگائی سے تنگ دلہا موٹر سائیکل پر دلہن لینے پہنچ گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3cFExYM