نوجوت سنگھ سدھو آج گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور آئیں گے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

نوجوت سنگھ سدھو آج گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور آئیں گے

 لاہور: بھارتی کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو آج گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور آئیں گے۔

نوجوت سنگھ سدھو آج (20 نومبر ) کو صبح 9 بجے راہداری کے راستے گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور پہنچیں گے. جہاں وہ ماتھا ٹیکیں گے اور مذہبی رسومات اداکریں گے۔

سدھو کا استقبال کرتارپور پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ اور پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے پردھان سردارامیرسنگھ، رمیش سنگھ اروڑہ ایم پی اے کریں گے۔

 

 

 

The post نوجوت سنگھ سدھو آج گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور آئیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/30Hjx14