امریکی حکومت کی جانب سے عطیہ کردہ پندرہ لاکھ ستاون ہزاردوسوسترفائزرویکسین کی ڈوز تیرہ نومبر کو پاکستان پہنچ گئی۔
اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے ٹوئٹ کے مطابق امریکی حکومت کی طرف سے عطیہ کی گئی چھیانوے لاکھ فائزرویکسین کی یہ آخری شپمنٹ تھی۔
یہ ویکسین کوویکس کے تحت اکتوبر اورنومبرمیں فراہم کی گئی۔ہمیں پاکستانی عوام کو ویکسینیٹ کرنے کی مہم کا حصہ بننے پرفخر ہے۔
The post پاکستانی عوام کوویکسین کی فراہمی کا حصہ بننے پرفخرہے،امریکی سفارتخانہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/31SlZ5y

