کراچی چڑیا گھر میں ٹھیکیدار نے پیسوں کی عدم ادائیگی پر جانوروں کا کھانا بند کردیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کراچی چڑیا گھر میں ٹھیکیدار نے پیسوں کی عدم ادائیگی پر جانوروں کا کھانا بند کردیا

کراچی چڑیا گھر میں ٹھیکیدار نے پیسوں کی ادائیگی نہ ہونے پر جانوروں کو مزید کھانا دینا بند کردیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی چڑیا گھر میں ٹھیکیدار نے پیسوں کی عدم ادائیگی پر جانوروں کو کھانا دینا بند کردیا ہے، اس وقت صرف چند دنوں کی خوراک موجود ہے صورتحال یہ ہی رہی تو جانوروں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق چڑیا گھر میں خوراک دینے والے ٹھیکیدار نے 22 نومبر سے خوراک دینا بند کردی ہے، ٹھیکدار نے چڑیا گھر پر نوٹس چسپاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب جانوروں کو خوراک دینے کی ذمہ داری کے ایم سی کی ہوگی۔

The post کراچی چڑیا گھر میں ٹھیکیدار نے پیسوں کی عدم ادائیگی پر جانوروں کا کھانا بند کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3DIVeic