لاہور ایئرپورٹ کارگو میں دستانے کے کارٹنز سے ہیروئن برآمد - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

لاہور ایئرپورٹ کارگو میں دستانے کے کارٹنز سے ہیروئن برآمد

لاہور: ہیروئن سیالکوٹ کے ایجنٹ پرائم کارگو انٹرنیشنل کی جانب سے بک کروائے گئے دستانوں کے ڈبے سے برآمد ہوئی۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کارگو سے ہیروئن سے بھرے درجنوں کارٹن پکڑے گئے، دستانوں سے بڑے کارٹن ورجن اٹلانٹک کی پرواز سے لندن کے لیے بک کروائے گئے تھے۔

اے این ایف حکام کے مطابق ہیروئن سیالکوٹ کے ایجنٹ پرائم کارگو انٹرنیشنل کی جانب سے بک کروائے گئے دستانوں کے ڈبے سے برآمد ہوئی ہے، جیری شیڈ میں کسی بھی قسم کے سامان کی ترسیل بند کردی

The post لاہور ایئرپورٹ کارگو میں دستانے کے کارٹنز سے ہیروئن برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3CfgTNd