پی ٹی وی کا سابق ملازم جعلی ڈگری کے الزام میں گرفتار - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پی ٹی وی کا سابق ملازم جعلی ڈگری کے الزام میں گرفتار

 کراچی: کراچی میں پی ٹی وی کے سابق ملازم کوجعلی ڈگری رکھنےکے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔

پی ٹی وی کے سابق ملازم عبید یوسف نے جعلی اسناد کی بنیاد پرملازمت حاصل کی تھی۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم عبید پی ٹی وی میں بطورریسورسزپرسن انیمیشن اینڈ گرافکس تعینات تھا۔

پی ٹی وی حکام کے مطابق عبید کوپی ٹی وی کی ملازمت سے فارغ کردیا گیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے ملزم عبید یوسف کودوروز کے جسمانی ریمانڈ پرایف آئی اے کے حوالے کردیا۔

The post پی ٹی وی کا سابق ملازم جعلی ڈگری کے الزام میں گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/31M5NCP