وزیراعظم کی کووڈ سے نمٹنے کی حکمت عملی پراین سی اوسی، احساس ٹیم واسٹیٹ بینک کومبارک باد - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

وزیراعظم کی کووڈ سے نمٹنے کی حکمت عملی پراین سی اوسی، احساس ٹیم واسٹیٹ بینک کومبارک باد

 اسلام آباد: وزیراعظم نے کووڈ سے نمٹنے کی حکمت عملی پراین سی او سی، احساس ٹیم اوراسٹیٹ بینک آف پاکستان کو مبارک باد پیش کی۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ کورونا جیسی عالمی وباء سے نمٹنے کی مؤثر حکمت عملی پر میں این سی او سی اراکین، احساس ٹیم اور اسٹیٹ بنک آف پاکستان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور سب سے بڑھ کر قادرِ مطلق اللہ کی رحمت و احسان کا شکرگزارہوں۔

The post وزیراعظم کی کووڈ سے نمٹنے کی حکمت عملی پراین سی اوسی، احساس ٹیم واسٹیٹ بینک کومبارک باد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2VaDE57