عیدالفطرکی تعطیلات 10 سے 15 مئی تک ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

عیدالفطرکی تعطیلات 10 سے 15 مئی تک ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری

 اسلام آباد:  وزیراعظم نے عیدالفطر پر6چھٹیوں کی منظور ی دے دی۔

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا لہٰذا رواں سال عیدالفطر کی تعطیلات 10مئی سے 15مئی تک ہوں گی۔

The post عیدالفطرکی تعطیلات 10 سے 15 مئی تک ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3gXH8AK