موسمیاتی تبدیلی، گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

موسمیاتی تبدیلی، گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری

 اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے گلیشیائی جھیل کے کسی بھی وقت پھٹنے کا الرٹ جاری کردیا۔

محکمہ موسمیات نے ہنزہ حسن آباد میں بننے والے گلیشیائی جھیل کے کسی بھی وقت پھٹنے کا عندیہ دیتے ہوئے ایک بار پھر گلاف الرٹ جاری کردیا۔ موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی گلیشئرز کے پگھلا ؤ میں تیزی آگئی۔

The post موسمیاتی تبدیلی، گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3vJfBHF