فردوس اعوان کوعہدہ سے ہٹایا جائے،ن لیگ نے قرارداد جمع کروادی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

فردوس اعوان کوعہدہ سے ہٹایا جائے،ن لیگ نے قرارداد جمع کروادی

 لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق کو فوری عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی۔

ڈاکٹر فردوس عاشق کو فوری عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد ن لیگ ن کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی جس کے متن میں کہا گیا کہ فردوس اعوان کی جانب سے خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی تذلیل قابل مذمت کرتا ہے، فردوس اعوان کا خاتون افسر کے ساتھ رویہ انتہائی افسوسناک ہے، فردوس اعوان کو فوری عہدے سے ہٹائیں ، فردوس اعوان خاتون افسر سے معافی مانگیں۔

The post فردوس اعوان کوعہدہ سے ہٹایا جائے،ن لیگ نے قرارداد جمع کروادی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3nOETRJ