روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز ایک ارب ڈالر کو عبور کرگئے، وزیراعظم - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز ایک ارب ڈالر کو عبور کرگئے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز ایک بلین ڈالر کو عبور کرچکے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے موصول ہونے والے فنڈز ایک ارب سے بڑھ گئے، میں زبردست ردعمل پر بیرون ملک مقیم اپنے پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

وزیراعظم نے مختصرعرصے میں اہم سنگ میل حاصل کرنے پراسٹیٹ بینک سمیت دیگر بینکوں کی کاوشوں کو بھی سراہا۔

 

The post روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز ایک ارب ڈالر کو عبور کرگئے، وزیراعظم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3tPAjov