پاکپتن / گگو منڈی: منصورہ میں اسکول طالبعلم جب کہ گگو منڈی میں خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
پاکپتن میں تھانہ کلیانہ کے علاقہ آبادی منصورہ میں اسکول طالب علم کو 6 اوباش ملزمان نے اجتماعی بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزمان اس کی وڈیو بھی بناتے رہے، طالب علم کو ڈیرے پر لے گئے اور باری باری اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔
دوسری جانب گگو منڈی میں بااثر زمیندار اور اس کے چار ساتھی خاتون سے کئی روز تک اجتماعی زیادتی کرتے رہے اور اس کی وڈیوز بنا کر وائرل کر دینے کی دھمکیاں دیتے رہے۔
The post پاکپتن میں اسکول طالبعلم، گگو منڈی میں خاتون سے اجتماعی زیادتی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/32y8wgq