پختونخوا اسمبلی نے رٹائرمنٹ کی عمر دوبارہ 60 سال کرنے کی منظوری دے دی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پختونخوا اسمبلی نے رٹائرمنٹ کی عمر دوبارہ 60 سال کرنے کی منظوری دے دی

 پشاور:  خیبرپختونخوا اسمبلی نے سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر کو دوبارہ 60 سال کرنے کی منظوری دیدی۔

خیبرپختونخوا اسمبلی نے سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر کو 63 سے کم کرتے ہوئے دوبارہ 60 سال کرنے کی منظوری دیدی جس کا اطلاق 31 جولائی 2019سے ہوگا۔

وہ سرکاری ملازمین جو ساٹھ سال کی عمر کو پہنچنے کے باوجود خیبر پختونخوا سول سرونٹس ترمیمی ایکٹ 2019ء کے تحت ملازمت سے رٹائرنہیں ہوئے وہ اس تاریخ سے رٹائر تصور ہونگے جس دن وہ ساٹھ سال کے ہوئے تھے۔

The post پختونخوا اسمبلی نے رٹائرمنٹ کی عمر دوبارہ 60 سال کرنے کی منظوری دے دی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3xeD1Gr