آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

 اسلام آباد: حکومت نے آئندہ وفاقی بجٹ میں 19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقررکیا ہے۔

وفاقی حکومت نے آئندہ وفاقی بجٹ میں12 سے 19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقررکیا ہے جب کہ حماد اظہر کے دستخطوں سے جاری میڈیم ٹرم بجٹ اسٹریٹیجی پیپرمیں برآمدات کا ہدف25.7ارب ڈالر، مجموعی وفاقی اخراجات8056ارب اور خسارہ3154 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے۔

قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلیے3105ارب، دفاعی بجٹ1330ارب اورسول حکومت چلانے کیلیے رقم488ارب سے بڑھا کر510ارب روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

The post آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3dxACP0