قرضوں کا معاملہ حل ہوگیا اب مہنگائی پرقابوپالیں گے، فوادچوہدری - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

قرضوں کا معاملہ حل ہوگیا اب مہنگائی پرقابوپالیں گے، فوادچوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ قرضوں کا معاملہ حل ہوگیا اب مہنگائی پرقابوپالیں گے۔

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم ورثے میں بڑی مشکل معیشت ملی، ہم نے پچھلی حکومتوں کے قرضےاتارے، قرضے مینج ہوچکے اب مہنگائی پر قابوپالیں گے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ کابینہ میں ردوبدل وزیراعظم جب چاہیں کرسکتے ہیں، دوسری اننگزمیں پرفارمنس بہترکی جائے گی، پارلیمانی کمیٹی بننے کے بعد آخری مرحلے میں وزیراعظم شامل ہوجائیں گے۔

The post قرضوں کا معاملہ حل ہوگیا اب مہنگائی پرقابوپالیں گے، فوادچوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2QcXQkl