حیدر علی اور موسیٰ خان کا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو ہو گیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

حیدر علی اور موسیٰ خان کا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو ہو گیا

 کراچی:  زمبابوے سے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے حیدر علی اور موسیٰ خان کو کیریئرکے آغاز کا موقع دیا۔

بیٹسمین کو کپتان بابر اعظم نے کیپ سے نوازا، وہاب ریاض نے اپنی جگہ کھیلنے والے نوجوان پیسر کو کیپ پہنائی،حیدر علی ٹیم میں ان فٹ حارث سہیل کی جگہ شامل ہوئے تھے۔

The post حیدر علی اور موسیٰ خان کا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو ہو گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/34KejBs