ٹی20 کرکٹ؛ بابراعظم نے مسلسل دوسرے برس ایک ہزار رنز بنالیے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ٹی20 کرکٹ؛ بابراعظم نے مسلسل دوسرے برس ایک ہزار رنز بنالیے

لاہور: ٹی20کرکٹ میں بابراعظم نے مسلسل دوسرے برس ایک ہزار رنز بنالیے۔

بابر اعظم رواں سال نمایاں اسکوررز میں سرفہرست ہیں،انھوں نے 50 سے زائدکی اوسط سے 1063رنز بنائے ہیں، لوکیش راہول 55.16کی ایوریج سے 993رنز بنانے میں کامیاب ہوئے،مارکوس اسٹوئنس نے 39.50کی اوسط سے 948رنز اپنے نام کے آگے درج کرائے ہیں،ایلکس ہیلز نے 34.42کی ایوریج سے 895اور شعیب ملک نے 39.40کی اوسط سے 788رنز جوڑے۔

 

The post ٹی20 کرکٹ؛ بابراعظم نے مسلسل دوسرے برس ایک ہزار رنز بنالیے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/356oKiY