ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 253 نئی ادویات کی قیمتیں مقرر کر دیں - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 253 نئی ادویات کی قیمتیں مقرر کر دیں

 اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے253 نئی ادویات کی قیمتیں (ایم آر پی) مقرر کردی ہیں۔

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے253 نئی ادویات کی پیکنگ سائز کے مطابق قیمتیں (ایم آر پی) مقرر کردی ہیں۔ نئی ادویات میں کینسر، بلڈ پریشر، ہیپاٹائٹس و دیگر اقسام کی ادویات اور ویکسین شامل ہیں۔

ڈریپ نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ان ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے سے متعلق باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مقررہ قیمتوں کا اطلاق ادویات کے ان بیچز پر نہیں ہوگا جو اس نوٹیفکیشن کے اجرا سے قبل تیارکی گئی ہوں۔

The post ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 253 نئی ادویات کی قیمتیں مقرر کر دیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » صحت https://ift.tt/3lIlxM6