مالدیپ کا پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کا عزم - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

مالدیپ کا پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کا عزم

 کراچی: مالدیپ نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

مالدیپ نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے اور پاکستان سے کینو، مچھلی اور مرغی درآمد کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

مالدیپ کے تجارتی وفد نے گزشتہ روز ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر کا دور ہ کیا ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آمد پر ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی چیف ایگزیکٹو عارف خان نے وفد کو خوش آمدید کہا اور بتایا کہ پاکستان اور مالدیپ کے درمیاں دو طرفہ تجارت ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہی ہے۔

 

The post مالدیپ کا پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کا عزم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/3cheR3N