اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازکا کہنا ہے کہ نوجوان قومی جذبے سے سرشارہوکر کورونا کے خلاف جنگ میں عوام کی مدد کررہے ہیں۔
وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازنے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے عوام کی خدمت کیلئے ٹائیگرفورس کے قیام کی تعریف دنیا کررہی ہے، نوجوان قومی جذبے سے سرشارہوکرکورونا کے خلاف جنگ میں عوام کی مدد کررہے ہیں۔
وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ نوجوانوں میں آسانیاں بانٹ رہے ہیں، رضاکارانہ جذبوں سے لیس یہ نوجوان قوم کا فخرہیں۔
The post رضاکارانہ جذبوں سے لیس نوجوان قوم کا فخرہیں، شبلی فراز appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3cJGfH9