اسکردومیں کوسٹردریا میں جا گری؛ 20 مسافرجاں بحق - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

اسکردومیں کوسٹردریا میں جا گری؛ 20 مسافرجاں بحق

اسکردو: راولپنڈی سے اسکردو آنے والی کوسٹردریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 20 مسافرجاں بحق ہوگئے ہیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق راولپنڈی سے اسکردوآنے والی مسافرکوسٹردریا میں جاگری جس کے نتیجے میں 20 مسافرجاں بحق جب کہ  5 مسافرزخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق کوسٹر میں 25 مسافر سوار تھے، امکان ہے کہ ہے کوسٹربے قابو ہوکردریا میں گری تاہم حادثے کی تحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے۔

The post اسکردومیں کوسٹردریا میں جا گری؛ 20 مسافرجاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2vGp7Sz