کراچی: موٹر سائیکل پر سوار بچہ پشاور زلمی کے اسٹار کرکٹرز کو پریکٹس کرتے دیکھنے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کے اندر پہنچ گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی کے اسٹار کرکٹرز کو پریکٹس کرتے دیکھنے کے لیے موٹر سائیکل پر سوار بچہ اسٹیڈیم کے اندر پہنچ گیا۔
آل راؤنڈر شعیب ملک نے اس حوالے سے کہاکہ میں نے بچے کو موٹر سائیکل نہ چلانے کی ہدایت کرتے ہوئے اس کی خواہش پر سیلفی بنوائی۔
The post بچہ موٹرسائیکل چلاتا ہوا شعیب ملک سے ملنے اسٹیڈیم کے اندر پہنچ گیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/31VRbg7
