برسبین: سابق آسٹریلوی بیٹسمین اور کوچ ڈیرن لی مین دل کی تین بائی پاس سرجریوں کے بعد روبصحت ہیں۔
ڈیرن لی مین دل کی تین بائی پاس سرجریوں کے بعد روبصحت ہیں، انھوں نے میڈیکل اسٹاف کو اس موقع پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
لی مین اپنی 50ویں سالگرہ کے دن 5 فروری کو دل کی تکلیف سے دوچار ہوئے تھے، وہ جمعے کو اسپتال سے گھر واپس آگئے، اس موقع پر انھوں نے آپریشن کرنے والے سرجن کو ’اپنی فیلڈ کا رکی پونٹنگ‘ بھی قرار دیا۔
The post ڈیرن لی مین دل کی تین بائی پاس سرجریوں کے بعد روبصحت appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2St2olr
