ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک، دلبرداشتہ لی مین کی سوشل میڈیا سے کنارہ کشی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک، دلبرداشتہ لی مین کی سوشل میڈیا سے کنارہ کشی

سڈنی: بگ بیش ٹیم برسبین ہیٹ کے کوچ ڈیرن لی مین نے ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک ہونے سے دلبرداشتہ ہوکر سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔

ڈیرن لی مین کے اکاؤنٹ سے ایران کیخلاف کئی پیغامات ٹویٹ کیے گئے تھے۔ لی مین نے کہاکہ جس وقت ہماری ٹیم میدان میں مصروف تھی کسی نے میرا اکاؤنٹ ہیک کرکے ناپاک اور خوفناک پیغامات شیئر کیے، جس پر میں اور میری فیملی دلبرداشتہ ہے، اس لیے میں سوشل میڈیا سے وقفہ لے رہا ہوں۔

The post ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک، دلبرداشتہ لی مین کی سوشل میڈیا سے کنارہ کشی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2Qz553Z